وادی زیارت اور صنوبری جنگل

کوئٹہ آکر اگر آپ نے “زیارت” کی زیارت نہیں کی تو سمجھ لیجیے کہ آپ کوئٹہ آئے ہی نہیں۔
اپنی صحت بخش آب و ہوا اور قدیم ترین صنوبری جنگلات کے باعث ساری دنیا میں مشہور وادی زیارت کوئٹہ سے 133 کلومیٹر شمال میں ، سطح سمندر سے… مزید پڑھیے

آگ چناروں کے درمیاں

ٹیلوں کے آس پاس وہ غاروں کے درمیاں
بھڑکی ہوئی ہے آگ چناروں کے درمیاں

راہِ ظفر گذرتی ہے لاشوں کے بیچ بیچ
جیسے یہ کہکشاں ہو ستاروں کے درمیاں

ہرتیر زخم دل میں گرفتار ہوگیا
صیاد آگھرا ہے شکاروں کے درمیاں

دل… مزید پڑھیے

نفیس نستعلیق کا رمزی کوڈ

ادارہ تحقیقاتِ اردو نے نفیس نستعلیق کا سورس مہیا کردیا ہے۔

نفیس نستعلیق مندرجہ ذیل ربط سے حاصل کیا جاسکتا ہے

http://www.crulp.org/software/localization.htm
کرلپ والے کمال کرتے ہیں!

خطِ نستعلیق

دنیائے خطاطی کا خوبصورت ترین اور مشکل ترین خط نستعلیق (نسخ تعليق) خواجہ مير علی تبريزی ( 790 ہجری/ 1388 ع. – 850 ہجری/ 1446ع ) نے ایجاد کیا۔

سلطان علی مشھدی ( 841 ہجری/ 1437ع – 926 ہجری/ 1520 ع) کہتے ہیں:

نسخ تعليق گر خفی و… مزید پڑھیے

میرا نورِ بصیرت عام کردے

آج یوم اقبال ہے۔
باری تعالی اقبال کا اقبال مزید بلند فرمائے جنہوں نے مسلمانوں خصوصا نوجوانوں کو عشق مصطفی جو کہ رمز خودی و بے خودی ہے، کا سبق پڑھایا۔ ربط رسالت ماب کی تلقین کی۔ واشنگٹن اور ماسکو کے بجائے مکہ و مدینہ کی طرف دیکھنے… مزید پڑھیے