اوراق

الف نظامی لِکھدا اے۔۔۔

محفوظات برائے December, 2007

ابن مقلہ

آپ کا اصل نام ابو علی محمد بن علی حسین بن مقلہ بیضاوی تھا۔ آپ کے آباواجداد شیراز کے رہنے والے تھے ۔ 31 مارچ 886 عیسیوی کو بغداد میں پیدا ہوئے۔ دورانِ تعلیم غیر معمولی لیاقت و صلاحیت دکھائی حتی کہ بغداد کے بڑے علما میں شمار ہونے لگے۔ علم فقہ ، تفسیر ، [...]

25 December 2007 at 07:02 - Comments

ماحولیات اور پاکستانی فرزند

گلوبل سائنس شمارہ دسمبر 2007 میں پاکستانی فرزند عادل نجم کا انٹرویو چھپا ہے۔  عادل نجم Intergovernmental Panel on Climate Change  میں شامل سائنسدانوں میں سے ایک ہیں جو 2007 کے نوبل انعام برائے امن حاصل کرنے میں شریک ہیں۔ پروفیسر عادل نجم یو ائی ٹی لاہور سے سول انجئنریگ میں ڈگری یافتہ ہیں۔ پاکستانیت:پروفیسر عادل نجم پروفیسر ڈاکٹر عادل نجم [...]

25 December 2007 at 03:12 - Comments

ڈرا سٹرنگ اور اردو متن

عجیب بات ہے کہ ایسے کمپیوٹر (ون ایکس پی) پر جو اردو لکھنے پڑھنے کے قابل نہ  ہو، پہ ڈاٹ نیٹ کی گرافکس کلاس کا “ڈرا سٹرنگ فنکشن” اردو متن کو بالکل صحیح دکھاتا ہے  ، جبکہ ڈاٹ نیٹ کے کنٹرولز اردو متن کو صحیح نہیں دکھاتے۔

25 December 2007 at 02:47 - Comments

ہمارے مسائل

ہمارے مسائل اچھی باتیں نہ کہنے سے نہیں بلکہ ان پر عمل نہ کرنے سے پیدا ہوتے ہیں ایک بنو اور نیک بنو اگر میں نے ایک بھی اچھی بات کی ہے تو خدارا اس پر عمل کرو از امیر حزب اللہ پیر سید فضل شاہ جلالپوری

24 December 2007 at 05:14 - Comments

کمپیوٹری لسانیات کے کورسز

 لسانیات میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خوشخبری! ادارہ تحقیقات اردو مندرجہ ذیل موضوعات پر کورسز کی تعلیم دے رہا ہے۔ کمپیوٹیشنل لنگیوسٹکس کمپیوٹر سپیچ پراسیسنگ سکرپٹ پراسیسنگ سٹیٹسٹیکل نیچرل لینگویج پراسیسنگ

کمپیوٹیشنل گرائمر

23 December 2007 at 05:11 - Comments