بلاگر دائیں سے بائیں

بلاگر اب دائیں سے بائیں لکھی جانے والی زبانوں (عربی ، فارسی ) میں دستیاب ہے۔
دیکھیے بلاگر اردو میں کب مہیا ہوتا ہے۔

شرح جمال

گیسُو ہیں کہ “وَاللَّیل” کے بکھرے ہوئے سائے
ابرو ہیں کہ قوسینِ شبِ قدر کھُلے ہیں
گردن ہے کہ بَر فرقِ زمیں اَوجِ ثُریا
لَب صورتِ یاقوت شعاعوں میں دُھلے ہیں

از محسن نقوی

قطعہ تاریخ قبلہ عالم جلالپوری

قبلہ عالم سید حیدر علی شاہ جلالپوری کی تاریخ وصال از ترجمان حقیقت علامہ محمد اقبال

21

اس قطعہ تاریخ کی خصوصیت  یہ ہے کہ یہ علامہ اقبال کی اپنی تحریر میں  ہے۔
علامہ اقبال کی لکھائی واقعی بہت خوبصورت ہے اور کیوں… مزید پڑھیے

اب کے برس بھی

اب کے برس بھی کیفیت میں ڈوبا رہے قلم
اب کے برس بھی وادی بطحا کے پھول دے

اب کے برس بھی رتجگے نعتوں کے کر عطا
اب کے برس بھی اذن ثنائے رسول دے

یارب ! فضائے جبر کا دامن ہو تار تار
مزید پڑھیے

بندہ ، مجاھدہ اور روٹی

بندہ بڑے سے بڑا مجاھدہ کر سکتا ہے ،
ساری رات جاگ کر نفل پڑھ سکتا ہے
اور جو کچھ بھی کہو کر سکتا ہے،
کسی غریب کو ایک روٹی تک نہیں دے سکتا۔
از مقالات حکمت از ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی