ریاضیاتی طریقے

BSc کی نصابی کتاب

Mathimatical Method

(ریاضیاتی طریقے) از ڈاکٹر محمد یوسف

شائع شدہ مرکزی اردو بورڈ لاہور ۔

سن اشاعت:1972

Mathimatical Method by SM Yousaf

عبدالمجید پرویں رقم

عبد المجید پرویں رقم
از قلم صاحبزادہ نصرت نوشاہی

لاہور میں بیسویں صدی کا آغاز ایک ایسے عہد آفریں صاحب فن کی ولادت سے ہوا جس کے خاندان کو مسلسل کئی پشتوں سے فن خطاطی کو عروج بخشنے کا فخر حاصل رہا۔ اس کے شگفتہ قلم… مزید پڑھیے

دنیا

دنیا بھی بڑی میٹھی ہے ،
دولت و ثروت میں بلا کی کشش ہے ،
اس کا جاہ و جلال بھی دل موہ لینے والا ہے،

لیکن یہ سب کچھ اس وقت تک کے لیے ہے جب تک حسن ازل آنکھوں سے مستور ہو۔
جب جمال حق… مزید پڑھیے

وقت کی قدر و قیمت کرنے والے

اسلاف کے چند واقعات

1۔عامر بن قیس ایک زاہد تابعی تھے ۔ ایک شخص نے ان سے کہا “آو بیٹھ کر باتیں کریں” انہوں نے جواب دیا کہ پھر سورج کا بھی ٹھہرالو۔
2۔تاریخ بغداد کے مصنف خطیب بغدادی لکھتے ہیں کہ جاحظ کتاب فروشوں کی دکانیں… مزید پڑھیے

یہ بالیقیں حسین ہے

میرے شیخ طریقت کا پسندیدہ کلام جسے وہ اکثر بطرز قوالی میں سنتے ہیں۔
یہ بالیقیں حسین ہے

لباس ہے پھٹا ہوا ،غبار میں اٹا ہوا
تمام جسمِ نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوا
یہ کون ذی وقار ہے بلا کا شہ سوار ہے
کہ ہے… مزید پڑھیے