اس خاتمِ انبیاء کا آخر میں ظہور
رخ مہر ہے ، قد خطِ شعاعی کی طرح وہ گلّہ امت میں ہے راعی کی طرح اس خاتمِ انبیاء کا آخر میں ظہور ہے مصرعہ آخر رباعی کی طرح از حکیم الشعراء امجد حیدر آبادی ( م 1380 ھجری )
رخ مہر ہے ، قد خطِ شعاعی کی طرح وہ گلّہ امت میں ہے راعی کی طرح اس خاتمِ انبیاء کا آخر میں ظہور ہے مصرعہ آخر رباعی کی طرح از حکیم الشعراء امجد حیدر آبادی ( م 1380 ھجری )
جب مسجد نبوی کے مینار نظر آئے اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے منظر ہو بیاں کیسے ، الفاظ نہیں ملتے جس وقت محمد کا دربار نظر آئے بس یاد رہا اتنا سینے سے لگی جالی پھر یاد نہیں کیا کیا انوار نظر آئے مکہ کی فضاوں میں طیبہ کی ہواوں میں ہم نے تو جدھر دیکھا سرکار نظر آئے دکھ درد [...]
فرماں روائے بحر عرب پاک بحریہ بھارت میں تیرا نام ہے بے باک بحریہ اے پاک بحریہ عزم رواں سے تیرے چٹانیں بھی رام ہیں گرداب کچھ نہیں تیرے نقش خرام ہیں موجیں تیری کنیز ہیں طوفاں غلام ہیں تو عزم کا پہاڑ ہے اور جھومتا ہوا اے پاک بحریہ بحر عرب کو تیرے سفینوں پہ ناز ہے عظمت کے پر جلال امینوں پہ [...]
الحمد للمتوحد بجلالہ المتفرد و صلوتہ دوما علی خیر الانام محمد از حضرت رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
اہل اسلام کو رمضان مبارک! یاالہی اس مقدس ماہ کی برکت سے میرے وطن کو امن و استحکام نصیب فرما۔