نوا پیرا ہو

 

نوا پیرا ہو اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سے
کبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا

 

قلندر لاہوری اقبال علیہ الرحمۃ

نقطہ گہِ خانۂ رحمت توئی

احمدِ مُرسل کہ خرد خاکِ اوست
ہر دو جہاں بستۂ فتراکِ اوست

آپ احمد (ص) مرسل کہ خرد انکی خاک ہے، ہر دو جہان آپکے فتراک (لغوی طور پر وہ چیز جس میں شکار یا دیگر ایسی چیز کو رکھا جاتا ہے) سے بندھے ہوئے ہیں۔

تازہ تریں سنبلِ… مزید پڑھیے

اردو کمپیوٹنگ کا نصاب:مرکزِ فضیلت برائے اردو اطلاعیات

اردو کمپیوٹنگ کے نصاب کے ضمن میں مرکزِ فضیلت برائے اردو اطلاعیات کی پیش رفت!

دیکھیے :

Urdu Informatics Curriculum
By: Dr. Attash Durrani

Urdu Informatics Course Outlines
By: Curriculum Development Team (CEUI)

 

متعلقہ روابط:
اردو کمپیوٹنگ کا نصاب

خطوط المتنوعة – استاذ حامد الآمدی

عالم اسلام کے عظیم خطاط موسی عزمی المعروف حامد الآمدی کی خطاطی کا شاہکار فن پارہ جس میں متنوع خطوط کا استعمال کیا گیا ہے۔

خطوط المتنوعة - استاذ حامد الآمدی

متعلقہ ربط:

حامد الآمدی

اردو کمپیوٹنگ کا نصاب

جامعات میں بی ایس سی کمپیوٹر کی سطح پر تدریس کے لیے  ”اردو کمپیوٹنگ کے نصاب” کے ضمن میں ایک فہرست مدون کی ہے۔ اس فہرست میں اضافے اور ترمیم کے لیے آپ کی رائے بہت اہم ہے۔

انکوڈنگ ، انسی ، یونی کوڈ کا تعارف
اردو… مزید پڑھیے