اردو سلیکس : اولین اردو ڈیسک ٹاپ

اولین نستعلیقی اردو ڈیسک ٹاپ اردو سلیکس جاری کردیا گیا۔

اردو سلیکس استعمال کریں اوربیک وقت اردو اور نستعلیق فونٹ کے مزے اڑائیں۔

اردو سلیکس ڈاون لوڈ ربط

اردو ڈومین نام

ادارہ تحقیقات اردو کے زیر اہتمام اردو ڈومین نام کے سلسلہ میں درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

العظمۃ للہ

یا الہی کبریائی آپ ہی کو شایاں ہے۔

اپنے حبیب لبیب محمد مصطفی کے وسیلہ جلیلہ سے مملکت پاکستان پر اپنا فضل و کرم فرمائیے۔

آمین

آج یوم تکبیر ہے۔

چینی کلن : محفوظ آپریٹنگ سسٹم

چین کی طرف محفوظ آپریٹنگ نظام کی تیاری کے لیے 2001 میں شروع ہونے والا “کلن”Kylin نامی منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا۔
یہ آپریٹنگ سسٹم freeBSD پر مبنی ہے۔
محفوظ آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے  والوں میں چین کے علاوہ امریکہ بھی شامل ہے… مزید پڑھیے

تو رحم کُن رحیما

من بندہ شرمسارم ، تو رحم کُن رحیما

در فسق بے شمارم ، تو رحم کُن رحیما

اندر سرائے فانی کردم گناہ تودانی

درماندہ را بخوانی ، تو رحم کُن رحیما

مزید پڑھیے