پہلا یوم شجر کاری

اٹھارہ اگست کو ملک میں پہلا یوم شجر کاری منایا گیا۔ وفاقی وزیر ماحولیات کے مطابق پورے ملک میں‌تقریبا اٹھاون لاکھ پینتیس    ہزا ر پودے لگائے گئے اور  یوم شجر کاری منانے کا یہ سلسلہ ہر سال جاری رہے گا۔

یوم شجر کاری تفصیلی رپورٹ یہاں‌ملاحظہ ہو

اٹھارہ اگست :یوم شجرکاری

کل اٹھارہ اگست کو پاکستان میں‌یوم شجرکاری منایا جارہا ہے۔ کم از کم ایک پودا ضرور لگائیے اور دوسروں‌کو بھی اس کی ترغیب دیجیے
۔
تمام دوست احباب کو ابھی ایس ایم ایس کیجیے!

درخت
دھوپ میں جلتا ہے ، سایہ دیتا ہے
آلودگی… مزید پڑھیے

متن کا سبز انتخاب

بلاگ کی سٹائل شیٹ میں‌مندرجہ ذیل کوڈ‌کا اضافہ کیجیے اور حاصل کیجیے متن کا سبز انتخاب یعنی کی متن  ماوس کی مدد سے سلیکشن سبز رنگ میں ظاہر ہوگی۔

::selection {
background: #2F4F2F; /* Safari */
}
::-moz-selection {
مزید پڑھیے

پاکستان ایک عشق ‌،ایک جنون

اہل وطن کو یوم آزادی ، یوم استقلال مبارک!

یہ یوم آزادی نائیک سیف علی شہید ، شیخ عبد العزیز شہید ، ڈاکٹر عبد القدیر خان ، سپاہی مقبول حسین کے نام

اور ہاں خصوصا یاسمین راجا کے نام یہ جشن… مزید پڑھیے