ابابکر و عمر فاروق و عثمان و علی حق ہیں
قضا کےچاہنےوالوں کو ہےاس جہاں سےپیارا حق
ازل سےبندہءمومن کی ہستی کا سہارا حق
ابابکر و عمر فاروق و عثمان و علی حق ہیں
ہلاکو حق , نہ قیصر حق سکندر حق نہ دارا حق
علامہ محمد یوسف جبریل
قضا کےچاہنےوالوں کو ہےاس جہاں سےپیارا حق
ازل سےبندہءمومن کی ہستی کا سہارا حق
ابابکر و عمر فاروق و عثمان و علی حق ہیں
ہلاکو حق , نہ قیصر حق سکندر حق نہ دارا حق
علامہ محمد یوسف جبریل
مجسم استقامت ، عزم پیکر ، ابوبکر و عمر عثمان و حیدر
سراپا حریت ، جرات سراسر ، ابوبکر و عمر عثمان و حیدر
یہ ہیں دیوانہِ فخرِنبوت ، یہ ہیں پروانہ شمع رسالت
قتیل عشوہ محبوبِ داور ، ابوبکر و عمر عثمان و… مزید پڑھیے
صدیق عکسِ حسنِ کمالِ محمد است
فاروق ظلِ جاہ و جلالِ محمد است
عثماں ضیائے شمعِ جمالِ محمد است
حیدر بہارِ باغِ خصالِ محمد است
چراغ و مسجد و محراب و منبر
ابوبکر و عمر عثمان و حیدر
دعا
کسی ہجوم میں جانے، مَیں کب سے کھویا ہوں
کوئی نہیں ہے تو صحنِ چمن سے گویا ہوں
رفیق ہیں تو کہیں اندروں اندھیروں میں
چھپے ہوئے ہیں سویرے بھی کچھ اندھیروں میں
شہر بلند، فضاوں میں گنبد و… مزید پڑھیے