یوں تو تاریخ کے پردے پر بے شمار شخصیتیں ابھریں اور ایک وقت میں تو اپنی شخصیت کی گھن گرج سے انہوں نے پوری دنیا کو لرزہ بر اندام کر دیا ، بعض وہ تھیں جو مسند علم کی وارث ٹھہریں ، کچھ طبیعات اور سائنس کی امام بنیں ، ایسی بھی جو اخلاق و [...]
از ڈاکٹر سرمد حسین ، ادارہ تحقیقات اردو ( کرلپ )
یہ مضمون انگریزی جریدہ سپائیڈر— دسمبر 2009 میں urdu in its true form کے نام سے شائع ہوا جس کا ترجمہ افادہ عامہ کے لیے پیش خدمت ہے۔
موجود دور میں بڑی حد تک موبائل فون لوگوں کے باہمی رابطے کا بنیادی ذریعہ بن چکا [...]
صدقہ جاریہ
از نذیر انبالوی ،ماہنامہ پھول دسمبر 2009
“کوئی ہے جو مجھے بچائے ۔۔۔ بچاو ۔۔ بچاو”
عباس اور شہزاد کے کانوں میں یہ آواز پڑ رہی تھی۔
کون ہے جو مدد کے لئے پکار رہا ہے؟ عباس بولا۔
یہ آواز تو اس درخت سے آ رہی ہے ۔ شہزاد نے کہا۔
درخت سے آواز آرہی ہے۔
وہ دیکھو ایک بچہ [...]
والارض بعد ذلک دحٰها النزعت 79 ، آیت30
اور پھر اس نے زمین کو بیضوی(شتر مرغ کے انڈے) کی شکل دی۔
اس آیت مبارکہ کی پرانی تشریحات میں اس کے معنی اس طرح ہیں “اس نے زمین کو پھیلا دیا” ۔ جبکہ istanbul faculty of theology کے H.B.Cantay اور ڈاکٹر علی اوزیک نے اپنی تفسیر میں اس [...]