اوراق

الف نظامی لِکھدا اے۔۔۔

ان نلت یا روح الصبا یوما الی ارض الحرم

از: الف نظامی

ان نلت یا روح الصبا یوما الی ارض الحرم
بلغ سلامی روضۃ فیھا النبی المحترم

من وجھہ شمس الضحی من خدہ بدر الدجے
من ذاتہ نور الھدی من کفہ بحر الھمم

قرانہ برھاننا فسخا لادیان مضت
اذ جاءنا احکامہ کل الصحف صار العدم

اکبادنا مجروحۃ من سیف ھجر المصطفے
طوبی لاھل بلدۃ فیہا النبی المحتشم

یالیتنی کنت کمن یتبع نبیا عالما
یوما و لیلا دائما وارزق کذالی بالکرم

یا رحمۃ للعالمین انت شفیع المذنبین
اکرم لنا یوم الحزین فضلا و جودا والکرم

یا رحمۃ للعالمین ادرک لزین العابدین
محبوس ایدی الظالمین فی الموکب و المزدحم

(امام زین العابدین ، علی السجاد بن الحسین رضی اللہ تعالی عنہ )

اے بادِ صبا اگر تیرا گزر سرزمینِ حرم تک ہوتو میرا سلام اس روضہ کو پہنچا جس میں نبی محترم تشریف فرما ہیں۔
وہ جن کا چہرہ انور مہر نیم روز ہے اور جن کے رخسارِ تاباں ماہِ کامل ، جن کی ذات نورِ ہدایت ہے ، جن کی ہتھیلی سخاوت میں دریا۔
ان کا لایا ہوا قرآن ہمارے لیے واضح دلیل ہے جس نے ماضی کے تمام دینوں کو منسوخ کردیا جب اس کے احکام ہمارے پاس آئے تو (  گزشتہ  ) سارے صحیفے معدوم ہوگئے۔
ہمارے جگر زخمی ہیں فراقِ مصطفے کی تلوار سے۔ خوش نصیبی ہے اس شہر کے لوگوں کی جس میں نبی محتشم ہیں۔
کاش میں اس کی طرح ہوتا جو نبی کی پیروی علم کے ساتھ کرتا ہے دن اور رات ہمیشہ (  یا الہی ) یہی صورت اپنے کرم سے عطا فرما۔
اے رحمتِ عالم ! آپ گنہگاروں کے شفیع ہیں ، ہمیں‌قیامت کے دن فضل و سخاوت اور کرم سے عزت بخشئے۔
اے رحمتِ عالم ! زین العابدین کو سنبھالئے ، وہ ظالموں کے ہاتھوں میں گرفتار حیرانی و پریشانی میں ہے۔

نقوش , رسول نمبر صفحہ 291 سے لیا گیا۔

امام زین العابدین ، علی السجاد بن الحسین رضی اللہ تعالی عنہ

ان نلت یا روح الصبا یوما الی ارض الحرم
بلغ سلامی روضۃ فیھا النبی المحترم

من وجھہ شمس الضحی من خدہ بدر الدجے
من ذاتہ نور الھدی من کفہ بحر الھمم

قرانہ برھاننا فسخا لادیان مضت
اذ جاءنا احکامہ کل الصحف صار العدم

اکبادنا مجروحۃ من سیف ھجر المصطفے
طوبی لاھل بلدۃ فیہا النبی المحتشم

یالیتنی کنت کمن یتبع نبیا عالما
یوما و لیلا دائما وارزق کذالی بالکرم

یا رحمۃ للعالمین انت شفیع المذنبین
اکرم لنا یوم الحزین فضلا و جودا والکرم

یا رحمۃ للعالمین ادرک لزین العابدین
محبوس ایدی الظالمین فی الموکب و المزدحم