پاکستانی طالبعلم کا اعزاز

ساوتھ کوریا کی ہین ینگ یونیورسٹی Hanyang University  میں زیر تعلیم پاکستانی ایج ای سی سکالر طالبعلم محمد یوسف علی خان نے بین الاقوامی “روبوٹ آوٹ ڈور نیوی گیشن مقابلے” robot outdoor navigation contest میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ مقابلے میں چین ، جاپان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کی جا معات کے طلبا نے شرکت کی۔ اس موقع پر محمد یوسف کا کہنا تھا کہ کامیابی کا سہرا ایچ ای سی کے سر جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پڑھائی مکمل کرکے وطن واپس جا کر اپنے لوگوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔

بحوالہ:

HEC scholar wins robot navigation contest

Pakistani scholar wins international robot contest

روزنامہ جنگ 31 جنوری 2010

Pakistani scholar wins international robot contest

3 تبصرے

  1. اس طالبعلم کو مبارکباد اور اس خبر کو شیئر کرنے کا شکریہ

  2. اتنی خبر سنانے کا شکریہ۔ یہ واقعی ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔

  3. اللہ مبارک کرے ۔ معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ

تبصرہ کیجیے