اوراق

الف نظامی لِکھدا اے۔۔۔

پاکستانی طالبعلم کا اعزاز

از: الف نظامی

ساوتھ کوریا کی ہین ینگ یونیورسٹی Hanyang University  میں زیر تعلیم پاکستانی ایج ای سی سکالر طالبعلم محمد یوسف علی خان نے بین الاقوامی “روبوٹ آوٹ ڈور نیوی گیشن مقابلے” robot outdoor navigation contest میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ مقابلے میں چین ، جاپان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کی جا معات کے طلبا نے شرکت کی۔ اس موقع پر محمد یوسف کا کہنا تھا کہ کامیابی کا سہرا ایچ ای سی کے سر جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پڑھائی مکمل کرکے وطن واپس جا کر اپنے لوگوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔

بحوالہ:

HEC scholar wins robot navigation contest

Pakistani scholar wins international robot contest

روزنامہ جنگ 31 جنوری 2010

Pakistani scholar wins international robot contest
محمد ریاض شاہد at 21:35 on 31 January 2010

اس طالبعلم کو مبارکباد اور اس خبر کو شیئر کرنے کا شکریہ

میرا پاکستان at 22:46 on 31 January 2010

اتنی خبر سنانے کا شکریہ۔ یہ واقعی ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔

افتخار اجمل بھوپال at 12:49 on 1 February 2010

اللہ مبارک کرے ۔ معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ