جس دل میں جلوہ گر ہے محبت حضور کی

جس دل میں جلوہ گر ہے محبت حضور کی
اُس دل پہ لاکھ بار ہو رحمت حضور کی

سرکار کا جمال خدا کا جمال ہے
آئینہ ء جمال ہے صورت حضور کی

صبحِ ازل کو جس نے پر انوار کر دیا
مزید پڑھیے

عالم اسلام کے اولین نعت خوان

عالم اسلام کے اولین نعت خوان
راجا رشید محمود

اسلام کی بنیاد کلمہ توحید و رسالت ہے۔ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
ہر مسلمان اللہ کریم کی وحدانیت اور اللہ تعالی کے آخری رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت… مزید پڑھیے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے

تمام کفر کی دنیا کھڑی ہے اک جانب
تُو ایک عافیہ تنہا کھڑی ہے اک جانب

میں کیا کہوں تجھے اے عافیہ تُو ناداں ہے
یہ جرم کافی ہے تیرا کہ تُو مسلماں ہے

ترا یہ جرم کہ تُو اس قدر… مزید پڑھیے

سیرت طیبہ سے راہنمائی (اکیسویں صدی میں)

سیرت طیبہ سے راہنمائی (اکیسویں صدی میں)
موئف: پروفیسر ڈاکٹر انعام الحق کوثر
قیمت: 120 روپے
ناشر: سیرت اکادمی بلوچستان، O277-A بلاک  III ، سٹیلائٹ ٹاون ، کوئٹہ
فون:442289
صوبہ بلوچستان میں علمی ، ادبی و تحقیقی حوالے سے ہمیں جو شخصیت سب سے… مزید پڑھیے

قائد اعظم ، تحریک پاکستان اور صحافتی محاذ

قائد اعظم ، تحریک پاکستان اور صحافتی محاذ
مرتب: پروفیسر ڈاکٹر انعام الحق کوثر
قیمت: 60 روپے

ناشر: سیرت اکادمی بلوچستان، O277-A بلاک  III ، سٹیلائٹ ٹاون ، کوئٹہ
فون:442289

قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت کا جادو اپنوں اور… مزید پڑھیے